| Sun | Mon | Tue | Wed | Thu | Fri | Sat |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 27 | 28 | 29 | 30 | 1 | 2 | 3 |
| 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 |
| 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 |
| 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
| 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 |
Khabrain
پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
گریبان …منوبھائی بتایا جاتا ہے کہ بازار کی معیشت اپنی معاشرت کو بھی بازاری بنا دیتی ہے۔ عالمی شہرت کے تمثیل نگار ژان ژینے کے مشہور کھیل ”بالکونی“ سے پتہ چلتا ہے کہ مغربی معاشرتی زندگی کے تمام پہلو کوٹھے کی ایک رات کے دوران واضح ہو جاتے ہیں۔ دادا امیر حیدر اپنے تلخ تجربات [...]
جعلی ڈگری کیوں ضروری ہے؟
مشتاق احمد قریشی وطنِ عزیز میں تو اہلِ سیاست نے اگر جعلی ڈگریوں کا سہارا لے کر اسمبلیوں میں داخلہ لے لیا تو یہ کوئی انوکھی یا غیر معمولی بات نہیں بلکہ یہ تو ان کی ذہانت کی بات ہے۔ ہر کسی کو تو یہ فن نہیں آتا کہ ہلدی لگے نہ پھٹکڑی اور رنگ [...]
لوگ امریکہ، القاعدہ کےخلاف:جائزہ
پاکستان میں ایک جائزے کے مطابق لوگوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اب اس بات کا کم خوف ہے کہ ان کا ملک انتہاپسندوں کے ہاتھوں میں چلا جائے گا۔ دی پِیو گلوبل ایٹیٹیوڈز پراجکٹ(The Pew Global Attitudes Project) کے تحت ہونے والے جائزے کے مطابق سن دو ہزار نو میں انہتر فیصد پاکستانی [...]
امریکی سلامتی خطرےمیں ڈالی گئی
امریکہ کے وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے خفیہ فوجی دستاویزات کے منظر عام پر آنے کے واقعے کی تحقیق کے لیے تفتیشی ادارے ایف بی آئی کی امداد طلب کر لی ہے۔ اتوار کے روز وکِی لیکس نامی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی نوے ہزار دستاویزات کا تعلق افغانستان میں جاری امریکی کارروائی سے [...]
صدقہ دو
…چوراہا حسن نثار صدقہ رد بلا ہے قوم کو صدقہ دینا ہوگا، مختلف مصائب، اذیتوں، عذابوں اور بلاؤں میں گھری ہوئی قوم کو اجتماعی صدقہ دینا ہوگا اور صدقہ کے لئے بیش قیمت، صحت مند، خوب پلے ہوئے وی وی آئی پی قسم کے بکروں، چھتروں، دبنوں، مینڈھوں، بیلوں اور مقدس قسم کے بچھڑوں کی [...]
افغانستان سے غیر ملکی فوجوں کا انخلا-ڈاکٹرملیحہ لودھی
گزشتہ ہفتے منعقد ہونے والی کابل کانفرنس کا پیغام بالکل واضح تھا۔ نیٹو افواج کی بھی یہ خواہش ہے کہ وہ افغانستان سے ایک طے شدہ منظم انخلا کے راستے کا انتخاب کر سکیں۔ لیکن یہ سوال ہنوز جواب طلب ہے کہ کیا موجودہ ڈگمگاتی اسٹرٹیجی کی بنیاد پر باقاعدہ منظم انخلا ممکن بھی ہے [...]
بلاول زرداری 7اگست کو بحیثیت چیئرمین پی پی سیاسی کیریئر کا آغاز کریں گے
لندن (مرتضیٰ علی شاہ)بلاول زرداری 7/اگست کو بحیثیت چیئرمین پیپلز پارٹی رسمی طور پر اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کریں گے جب صدر پاکستان اور ان کے صاحبزادے برمنگھم میں برٹش پاکستانیوں کی ایک بڑی ریلی سے خطاب کریں گے جس سے نوجوان زرداری کے سرگرم سیاسی کیریئر کا آغاز ہو گا۔ صدر کا دورہ۰ [...]
يہ ہيں ہم
Article written by Javed Chaudhry, published in Daily Express (Zero Point) on 30th July 2010
ہم بھی عجیب لوگ ہیں؟
صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود میں آج کل یہ سوچ سوچ کر پریشان بلکہ لہولہان ہو رہا ہوں کہ کہیں یہ سارا میلہ میرے دوست کا کمبل چوری کرنے کے لئے تو نہیں لگایا گیا۔ جوں جوں معاملات آگے بڑھ رہے ہیں اور لوگ مٹھیاں بھینچ بھینچ کر میڈیا کے سامنے تقریریں کرتے ہیں تو میرا [...]
لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر
گریبان …منوبھائی گزشتہ روز ان کالموں میں کھلی اور جاگتی آنکھوں کے ایک خواب کی باتیں کی گئی تھیں۔ یہ باتیں پنجاب اور ملک کے دیگر صوبوں کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء اور طالبات کو دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں اور معاشروں کے دورے اور وہاں کے تعلیمی نظام کو قریب [...]
صدر پاکستان اور سندھ اسمبلی کے اسپیکر پانی چوری میں ملوث ہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ
اسلام آباد (عمر چیمہ) ایشیائی ترقیاتی بینک کی ایک رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری‘ اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو اور دوسرے سندھی وڈیرے براہ راست پانی چوری کرتے ہیں۔ پانی چوری کے اس طریقے کی وجہ سے نہروں کے ٹیل پر واقع اراضی بنجر ہو رہی ہے۔ یہ رپورٹ [...]
کتنا بدل گیا انسان
سب جھوٹ…امر جلیل جھوٹی اور جعلی ڈگریاں رکھنے والے ایم این ایز، ایم پی ایز اور ان کے حمایتی وزیروں اور وزراء کے مشیران کا جارحانہ رویّہ دیکھ کر مجھے کئی دہائیاں پرانی ایک فلم کا گانا یاد آتا ہے: ”دیکھ تیرے سنسار کی حالت کیا ہو گئی بھگوان، کتنا بدل گیا انسان“ تب کراچی [...]
ہوائی اڈوں پر مشرف دورکا نگران نظام ختم ، نادرا کے نئے نظام کی منظوری
اسلام آباد (طاہرخلیل) حکومت نے مشرف دور میں امریکی دباؤ پر ہوائی اڈوں پر نصب مسافروں کی آمد و رفت کی نگرانی کا نظام ختم کر کے نادرا کے تیار کردہ نئے نظام کی تنصیب کی منظوری دے دی ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سلسلے میں نائن الیون کے بعد امریکا نے پاکستانی [...]
جاگتی آنکھوں کے خواب
گریبان …منوبھائی گزشتہ روز پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے میری کھلی او رجاگتی آنکھوں کو میری زندگی کا سب سے زیادہ سہانا اور خوبصورت ترین خواب دکھایا اور خواہش ہوئی کہ اپنی آخری اور ابدی نیند سے پہلے میں اس خواب سے جاگنے نہ پاؤ ں اور میری آئندہ نسلیں اس سہانے خواب کو [...]
سٹھیایا جاوید ہاشمی، گہنایا معاشرہ
چوراہا …حسن نثار آج سب سے پہلے جاوید ہاشمی عرف عادی جنگجو جسے ”باغی“ کہلانے کا شوق بھی ہے یعنی ”کچھ شہر دے لوگ وی ظالم سن کجھ مینوں مرن دا شوق وی سی“ ۔ جاوید ہاشمی ایک ایسا جنگجو ہے جسے دشمن یا حریف نہ ملے تو خود اپنے ساتھ ہی جنگ چھیڑ لیتا [...]
کچھ اندر اور باہر کی باتیں
صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود یہی آموں کا موسم تھا پھر یوں ہوا کہ آموں کی پیٹیاں پھٹ گئیں، جنرل ضیاء الحق کا طیارہ ہوا میں پھڑپھڑانے لگا اور پھر آگ کے گولے کی مانند زمین پر آن گرا۔نتیجے کے طور پر پاکستان کے تیسرے چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اور فوجی صدر جناب ضیاء الحق صاحب [...]
Let it go
Article by Javed Chaudhry, published in Daily Express (Zero Point) on 25th July 2010
نۓ طوفان کی آمد
Article written by Ali Sukhanver, published in Daily Khabrain on 24th July 2010
فرشتوں کی بریگیڈ….ایازا میر
فرشتوں کی بریگیڈ ایک استعارہ ہے۔ جس بریگیڈ کا ہمیں سامنا ہے، متوسط طبقے پر مشتمل دن رات عہد حاضر کی خرابیوں کے خلاف سراپا احتجاج اور امید لگائے بیٹھی ہے کہ اچانک معجزے برپا ہوں گے جس سے بربادی کے تاریک بادل ہمیشہ کیلئے چھٹ جائیں گے ۔ حق و سچ کے یہ علمبردار [...]

Recent comments
2 days 8 hours ago
5 days 18 hours ago
5 days 19 hours ago
6 days 4 hours ago
1 week 22 hours ago
1 week 3 days ago
2 weeks 1 day ago
4 weeks 5 days ago
6 weeks 3 days ago
6 weeks 4 days ago